پرانے چاول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہاندیدہ شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہاندیدہ شخص۔